نصیحت کریں مگر اخلاق کے ساتھ
قران پاک میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے:
اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ (النحل: ۱۲۵)
"اپنے رب کے راستے کی طرف لوگوں کو حکمت کے ساتھ اور اچھی اخلاق کیساتھ دعوت دیں۔"
اس کی ہمارے بزرگوں میں کئی مثالیں موجود ہیں جیسے کہ امام مالک رح کا ایک وقعہ جو نیچے تحریر میں تفصیل کیساتھ مذکور ہیں:
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا۔ کسی بات کے لیے کہا:
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: "تمہیں آخرت کی کوئی چیز درکار نہیں؟"
چور نے کہا: "جی! یہاں ضرورت ہے۔"
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: "وضو کرو اور دو رکعت نماز ادا کرو!"
اس چور نے وضو کرکے دو رکعت ادا کی، پھر کھڑے ہو بیٹھنے کے بعد اٹھ کر مسجد چلا گیا۔
جب امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا:
"وہ ہمارے پاس چوری کرنے آیا تھا لیکن ہم نے اسے چھوڑ دیا (یعنی اچھے اخلاق سے)۔"
اس کو راہ ہدایت پر لائے۔
2 Comments
Zabardast 👍👍👍
ReplyDeletevery good
ReplyDelete