خوشخبری! ہومیوپیتھک ڈاکٹر بننے کا سنہری موقع
تحریر ارشادالحق حقیار
![]() |
DHMS Admission |
اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل تیمرگرہ میں چار سالہ ہومیوپیتھک کورس میں داخلے جاری ہیں۔
♻️ اہلیت
ایف ایس سی (پری میڈیکل) پاس طلبہ و طالبات داخلے کے اہل ہیں۔
عمر کی حد: 40 سال
منظوری اور قیام
یہ ادارہ 2017 میں قائم ہوا اور قومی ہومیوپیتھک کونسل اور وزارت صحت (حکومت پاکستان) سے منظور شدہ ہے۔
کورس کی تفصیلات
چار سالہ ہومیوپیتھک کورس کے پہلے سال (فرسٹ ایئر) میں داخلے جاری ہیں۔
کلاسز کا آغاز جلد ہوگا اور طلبہ کے لیے درج ذیل سہولتیں دستیاب ہیں:
- باقاعدہ کلاسز
- آن لائن کلاسز
مکمل آن لائن کورس کے ویڈیوز واٹس ایپ گروپ میں دستیاب ہوں گے۔
داخلے کی آخری تاریخ
28 جنوری 2025
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 فون نمبر:
0341-8282817
📱 واٹس ایپ:
0341-8282817
📧 ای میل: khurshedkhan166@gmail.com
پتہ:
اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل کالج
بائی پاس روڈ، صباون چوک،
نزد الفارابی انسٹیٹیوٹ، تیمرگرہ، دیر
2 Comments
Great job Haqyar sb it's a good start for all malakand devision
ReplyDeleteHow much Marks are required?
ReplyDelete