Epson L355 Printer Driver
پرینٹر ڈرائیور کیا ہوتا یے؟
ہر کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو پرنٹر کے ساتھ مربوط کرنے کے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہوتی ہیں یعنی اس ڈرائیور سافٹ ویئر کے بغیر پرنٹر کام نہیں کر سکتا۔
اپ جب پرنٹر کو کمپیوٹر کے ساتھ مربوط کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپ نے اس پرنٹر کا مطلوبہ ڈرائیور انسٹال کرنا ہوتا ہے۔
ایپسن پرنٹر ایل 355
ایپسن پرنٹر ایل 355 کا جو ڈرائیور ہے ہم اپ کو اج مہیا کر رہے ہیں اپ بالکل مفت اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔
اور اپنے کمپیوٹر میں بالکل مفت استعمال کر سکتے ہیں۔
![]() |
Epson Printer Driver |
اسی طرح مزید اچھی اچھی تحاریر کے لیے ہمارے ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
2 Comments
Thank you
ReplyDeleteagsahshnabas
ReplyDelete