اردو فونٹس لیپ ٹاپ میں انسٹال کریں!
اردو فونٹس کی ذریعے آپ اپنے لیپ ٹاپ میں مختلف ڈیزائنز کی ساتھ اردو لیکھ سکتے ہیں ۔ جس کو اپ ان پیج، کورل ڈراء، ورڈ او بہت سارے پروگراموں میں استعمال کرسکتے ہیں ۔
اس میں کون سے فونٹس موجود ہیں؟
اس میں جمیل نستعلیق ،نوری نستعلیق ،ایرانی نستعلیق ، القلم، خالد ارٹ، نفیس ، پاک، نوری اور بہت کچھ فونٹس شامل ہیں۔
اپ اس کی بلکل مفت انسٹال کرسکتے ہیں ۔
#UrduFonts
#Fonts
#NoriNastaleeq
#JamilNastaleeq
#AlaqalamFonts
#Nastaleeq
1 Comments
very good
ReplyDelete